[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

سیکریٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

ان کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تعطیلات اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دی جارہی ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *