[ad_1]
سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ سے لے کر ڈی ایس پی رینک کے تمام افسران کے اثاثوں کی تفصیلات اور انکم ٹیکس گوشوارے سندھ پولیس کی ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ان تمام معلومات تک عام آدمی کی رسائی ہونی چاہیے۔
عدالت کا حکم سندھ بھر میں داخلِ دفتر سنگین مقدمات اور جرگوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سامنے آیا۔
[ad_2]