[ad_1]
وزیراعظم شہباز شریف کا آج پشاور کا دورہ کرنے کا امکان ہے، وہ پشاور میں پُرتشدد مظاہرے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے آج ریڈیو پاکستان کے دورے کا امکان ہے۔
وزیراعظم گورنر، نگراں وزیراعلیٰ اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف پُرتشدد مظاہرے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔
اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر امیر مقام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
[ad_2]