[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے مختلف علاقوں میں دوپہر 2 بجے سے گیس کی فراہمی بند ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ سمیت شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی بند ہے۔

سوئی سدرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس کی قلت ہے، ایک دو دن دوپہر 2 تا شام 6 بجے گیس بند ہو سکتی ہے۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پائپ لائنز میں گیس پریشر کی بہتری کے لیے گیس بند کر رہے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *