[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاور میں انسداد دہشتگردی پولیس (سی ٹی ڈی) نے رنگ روڈ پر الحرم ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

‏کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد موقع سے فرار ہوگیا جبکہ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم، ایس ایم جی اور میگزین برآمد کیے گئے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار مطلوب دہشتگردوں کا تعلق قبائلی ضلع خیبر سے ہے، دہشتگردوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *