[ad_1]

عثمان بزدار - فوٹو: فائل
عثمان بزدار – فوٹو: فائل

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔ 

نیب لاہور نے عثمان بزدار کو آمدن سے زائدا ثاثہ جات کی انکوائری میں 18 مئی کو طلب کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ نیب اس سے قبل بھی عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں 3 بار طلب کرچکا ہے۔

خیال رہے کہ عثمان بزدار ایک بار نیب میں پیش ہوئے تھے جبکہ دو مرتبہ وہ پیش نہیں ہوئے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *