[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں انصاف ہاؤس کی گلی خاردار تار لگاکر بند کردی گئی۔

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا دھاوا شرمناک عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ انصاف ہاؤس ایک سیاسی دفتر ہے، کچے کے ڈاکوؤں کا قلعہ نہیں، پولیس نے پیپلز پارٹی کی غلامی میں اپنی وردی کا تماشا بنالیا ہے۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں 400 سے زائد ورکرز کو ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ دفعہ 144 صرف پی ٹی آئی کیلئے ہے، پیپلز پارٹی کے جلسے کے لیے نہیں؟



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *