[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر ملک بھر کے علما و مشائخ، خطیبوں اور آئمہ کرام نے کل بروز جمعہ یومِ استحکامِ پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔ 

جمعے کے خطبات میں گزشتہ دو روز کے دوران شرپسند عناصر کی طرف سے ملک میں تشدد، سرکاری، عسکری اور عوامی املاک پر حملوں کی بھرپور مذمت کی جائے گی۔

عوام سے ہر طرح سے شرپسند عناصر سے دور رہنے اور اس قسم کے ملک دشمن اقدامات کی مذمت کرنے کا کہا جائے گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *