[ad_1]
کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن رہا۔ شہر میں کل سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق دو دن سے کراچی میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے شدید گرمی پڑ رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کل (جمعہ) کراچی میں سمندری ہوائیں چل سکتی ہیں۔ جبکہ کل درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔
[ad_2]