[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک بھر میں افراتفری اور توڑ پھوڑ کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے کارکنوں کو پُرامن احتجاج کا مشورہ دیتے ہوئے حساس تنصیبات اور املاک کو جلانا غلطی اور زیادتی قرار دے دی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی عامر کیانی نے کہا کہ یہ سیاسی جنگ ہے، اس میں ادارے کا کوئی لینا دینا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس صورتِ حال سے پارٹی کو بدنام کرنے والے فائدہ اٹھاتے ہیں، کارکنوں سے درخواست ہے کہ ایسے کاموں میں نہ پڑیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *