[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں دو روزہ بین الاقوامی کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کی میزبانی میں کنونشن کل سے شروع ہوگا۔

کنونشن میں 17 سے زائد ممالک کے اسپیکرز، ڈپٹی اسپیکرز شرکت کریں گے، اس حوالے سے قانون دان، پارلیمانی وفود اور سول سوسائٹی کے افراد بھی مدعو ہیں۔

کنونشن کا موضوع ’’میرا آئین میری آزادیوں کی ضمانت‘‘ ہے۔

علاوہ ازیں قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کنونشن میں شرکت  کرنے والے مختلف ممالک کے اسپیکرز، ڈپٹی اسپیکر اور پارلیمانی وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *