[ad_1]

علی امین گنڈا پور— فائل فوٹو
علی امین گنڈا پور— فائل فوٹو 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ میں نے کونسی غداری کی ہے؟

علی امین گنڈا پور نے اپنے خلاف مزید مقدمات درج ہونے پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف ڈی آئی خان کے 2 تھانوں میں ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔

علی امین گنڈا پور نے یہ بھی کہا ہے کہ اسی طرز کی ایف آئی آر پنجاب اور سندھ کے تھانوں میں بھی کاٹی گئی ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *