[ad_1]

90 روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ 90 روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہو چکی ہے۔

اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اب آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت جب بھی انتخابات ہوئے، وہ درست اور آئینی سمجھے جائیں گے۔

 عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی محض نئی تاریخ نہیں مانگ رہی، یہ مطالبہ بھی کر رہی ہے کہ اس کی خاطر پی ڈی ایم تین اسمبلیاں قتل کر دے، کیونکہ دو اسمبلیاں توڑنے سے اس کا کام نہیں بنا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *