[ad_1]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا۔
لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران نواز شریف نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
اس موقع پر نواز شریف سے سوال کیا گیا تھا کہ عمران خان نے ایک بار پھر دھرنوں اور لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے، ملک آگے کیسے چل سکتا ہے؟
ایک اور سوال پر نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف کی لندن آمد پر ان سے ملاقات ہوگی۔
[ad_2]