[ad_1]

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

کراچی کے علاقے محمود آباد میں گھر میں دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق جس گھر میں دھماکا ہوا وہاں ٹائر ٹیوب کی ری سائیکلنگ ہوتی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکا گیس لیکیج کا لگتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہے۔ 

پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں زخمی دو افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *