[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ  اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بےبنیاد ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *