[ad_1]

۔۔۔فائل فوٹو
۔۔۔فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار کی عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ مؤخر کر دیا۔

سینیئر سول جج نصرمِن اللّٰہ کے رخصت پر ہونے کے باعث آج محفوظ فیصلہ نہ سنایا جاسکا۔

عون چوہدری کو عدالت میں بیان قلمبند کرانے کی اجازت دینے پر فیصلہ 4 مئی کو سنایا جائے گا۔

عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ سول سینئر جج نصرمِن اللّٰہ بلوچ 2 مئی تک رخصت پر ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *