[ad_1]
عید کے تیسرے دن بڑی تعداد میں سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا۔
سیاحوں کی بڑی تعداد کے عید پر مری کا رخ کرنے کی وجہ سےگرد و نواح کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام اور ٹریفک وارڈنز غائب ہیں۔
صورتحال ایسی ہے کہ جھیگا گلی سے جی پی او کی چند منٹ کی مسافت گھنٹوں میں طے ہورہی ہے۔
اس کے علاوہ، سنی بینک سے جنرل بس اسٹینڈ والے راستے پر جبکہ بھوربن، باڑیاں، علیوٹ اور دیگر علاقوں میں بھی ٹریفک جام ہے۔
[ad_2]