[ad_1]

 

آج کراچی کا درجہ حرارت 38.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ، آئندہ تین روز موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی میں دن کا درجہ حرارت 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کراچی کا موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ آئندہ روز شہر کا درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ 

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ تین سے چار روز شہر گرم موسم کی لپیٹ میں رہے گا۔ 

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق درجہ حرارت کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جاسکتی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *