—فائل فوٹو

بہاول پور میں اندرونِ شہر کے علاقے بند روڈ سے 2 بزرگ بہنیں مبینہ طور پر لا پتہ ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق دونوں لاپتہ ہونے والی خواتین میں سے ایک خاتون کچھ دیر بعد سڑک کنارے بے ہوشی کی حالت میں مل گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بے ہوش خاتون کو تشویش ناک حالت میں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بہاول پور پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ دوسری لاپتہ خاتون کی تلاش جاری ہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *