[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا گیا۔

عمران خان کو نوٹس موصول کرانے محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 2 رکنی ٹیم زمان پارک گئی۔

ای ٹی او ایکسائز عدیل امجد اور انسپکٹر آمنہ رشید نے نوٹس وصول کرایا۔

انسپکٹر آمنہ رشید نے کہا کہ زمان پارک رہائش گاہ پر 36 لاکھ روپے کا ٹیکس واجب الادا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *