[ad_1]
رحیم یار خان کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
اے ایس پی بھونگ شاہزیب چاچڑ نے بتایا ہے کہ آئی جی پنجاب عثمان انور کچے کے علاقے ماچھکہ میں پہنچ گئے ہیں۔
اُنہوں نے بتایا ہےہ کہ کراچی اور کچے کے علاقے ماچھکہ سے آپریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے، اس آپریش میں پولیس کے 100 اہلکار حصّہ لے رہے ہیں۔
اے ایس پی بھونگ شاہزیب چاچڑ کے مطابق آپریشن کے لیے پولیس کے 12 کیمپ بنائے جا رہے ہیں۔
[ad_2]