[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی سمیت سندھ میں گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرار ت مٹھی اور چھور میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم خشک رہے گا، ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں دن میں گرمی رہے گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *