[ad_1]

فائل فوتو
فائل فوتو

جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کو مویشیوں کے باڑے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *