[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان حکومت کی جانب سے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کراچی سے روانہ کر دیا گیا۔

کراچی پورٹ سے 10 ہزار متاثرین کے لیے اشیائے خور و نوش، کمبل اور دیگر سامان روانہ کیا گیا۔

اس موقع پر بلوچستان کے وزیر میر ضیاء لانگو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سیلاب میں متعدد ممالک نے پاکستان کی مدد کی۔

انہں نے مزید کہا کہ شام میں زلزلہ متاثرین کو مشکلات کا سامنا ہے جن کے لیے امداد بھجوا رہے ہیں۔

میر ضیاس لانگو نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے ملکوں کو زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے آگے آنا ہو گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *