[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گزری کے فلائی اوور کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی ریس ہوئی جبکہ اس دوران پولیس موقع سے غائب رہی۔

گزری فلائی اوور پر درجنوں موٹر سائیکل سوار ریس لگاتے اور چلتی موٹر سائیکلوں پر کرتب دکھاتے رہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ منچلے موٹر سائیکل سواروں کی یہ حرکت ان کی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

موجودہ صورتِ حال سے علاقہ پولیس اور ٹریفک پولیس  لاعلم دکھائی دیے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *