[ad_1]
پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر کی گئی تھیں۔
صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دی تھی۔
وزارت قانون کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ جسٹس مسرت ہلالی کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی سینئر ترین جج ہیں۔
[ad_2]