[ad_1]

شہزاد وسیم—فائل فوٹو
شہزاد وسیم—فائل فوٹو

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے معاملے پر سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر، پی ٹی آئی رہنما شہزاد وسیم نے اجلاس کی صدارت کی۔

ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں سینیٹ اجلاس سے متعلق حکمتِ عملی مرتب کی گئی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر مشاورت بھی کی گئی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *