[ad_1]

سینیٹر شہزاد وسیم۔۔۔فائل فوٹو
سینیٹر شہزاد وسیم۔۔۔فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے 27 مارچ کو ہونے والے  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ سینیٹ اجلاس میں شرکت سے قبل پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

شہزاد وسیم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینیٹرز مشترکہ اجلاس میں شرکت پر حکمت عملی طے کریں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *