پشاور میں مردہ بھینسیں ذبح کرکے گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے دو قصاب کو  گرفتار کرلیا گیا۔

محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ 3  مردہ بھینسوں کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔

محکمہ خوراک کے مطابق قصاب مردہ بھینسوں کا گوشت گھنٹہ گھر بازار کو سپلائی کر رہے تھے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *