[ad_1]

فوٹو بشکریہ گوگل
فوٹو بشکریہ گوگل

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے 93 کارکنوں نے ضمانتی مچلکے جمع کروا دیے۔

جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کے معاملے پر گزشتہ روز عدالت نے پی ٹی آئی کے 93 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کی تھیں۔

پی ٹی آئی کے وکلا اور اہلخانہ نے ملزمان کے مچلکے جمع کروائے، عدالت نے مچلکے منظور ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری کردیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے 50،50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی تھیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *