فائل فوٹو

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہوگی۔

ایوان میں ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی۔

اجلاس میں خارجہ پالیسی، معاشی صورتحال اور موسمیاتی تبدیلی پر بھی بحث ہوگی۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *