[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کی متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کی رہائش گاہ سے توپ،ٹینک کے گولے، اینٹی ایئرکرافٹ برآمد ہوئی۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں زمان پارک آپریشن  سے متعلق کہا کہ آئی جی کی متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کی رہائش گاہ سےکوکین، چرس اورپیٹرول بم برآمد ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زمان پارک سے پولیس کھانے پینے کا سامان، فریج سے جوس تک اٹھا کر لے گئی ہے ۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *