[ad_1]
کلرسیداں کے علاقے ڈھوک بیلہ میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزم نصیر نے میری اہلیہ، بیٹے، بیٹی اور داماد کو قتل کیا، مدعی اخمت حسین نے تایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم نصیر مدعی اخمت حسین کا سوتیلا بھائی ہے۔
پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، ملزم اپنے بھائی سے سابقہ مقدمے میں راضی نامہ کروانا چاہتا تھا۔
مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کرکے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔
ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے واقعے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
[ad_2]