[ad_1]
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدالتیں عمران خان کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں۔
پرو گرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کوئی سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے عدالتیں ان کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں۔
دوسری جانب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار’’انوکھا لاڈلا عمران نیازی‘‘ کے لیے عدالت کا مقام سہولت کے پیش نظر تبدیل کیا جارہا ہے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ حکام سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی اس کے لیے ہوم سروس شروع کریں۔
[ad_2]