[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان کے علاقے زنغارہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زنغارہ میں آپریشن کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کے 2 جوان زخمی ہوئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدقسمتی سے 2 بچے شہید ہوئے ہیں۔

آپریشن علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *