سوشل میڈیا

مردان کے علاقے تخت بھائی میں ناراض بہو کو ساس نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر بہو سسرال سے چلی گئی تھی۔

ملزمہ نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بہو کو منانے کی کوشش کی، تاہم اس کے راضی نہ ہونے پر قتل کردیا۔

پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا اور اسے جیل منتقل کردیا ہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *