فائل فوٹو

سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں.

شوکت ترین کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *