فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کئی ماہ بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور وزیرِاعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اگست 2022ء میں لندن روانہ ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق والدہ کے علاج کے باعث وہ چند ماہ لندن میں ہی مقیم رہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *