سپریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔

درخواست میں صدر مملکت  کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.