—فائل فوٹو

سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے ازخود نوٹس کو آج ڈی لسٹ کر دیا۔

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈی لسٹ کیا گیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے آج سماعت کرنی تھی۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *