[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف آج اسلام آباد کی 3 عدالتوں میں کیس سماعت کے لیے مقرر ہیں۔

عمران خان کی جانب سے آج اسلام آباد کی عدالتوں میں زیرسماعت کیسز میں پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کی لیگل ٹیم سیکیورٹی خدشات پر استثنا کی درخواستیں دائر کرے گی۔ 

عمران خان کے خلاف کچہری میں خاتون جج کو دھمکانے کا کیس مقرر ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ سنگجانی کا کیس مقرر ہے۔

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں اور بیانات پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت بھی آج ہوگی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *