[ad_1]

ٹیریان کیس، جج کی ناساز طبیعت کے باعث سماعت ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کی سماعت جج کی ناساز طبیعت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی ناساز طبیعت کے باعث آج رخصت پر ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں آج کیس کی سماعت ہونا تھی۔

عمران خان کے خلاف نااہلی کیس بغیر سماعت کے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *