[ad_1]

جنگ فوٹو
جنگ فوٹو

کراچی میں ملیر شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے 3 اسٹریٹ کرمنلز کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے میں شہری سے لوٹ مار میں مصروف 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان سے نقد رقم، پستول، موبائل فون اور موٹر سائیکل ملی ہے، گرفتار ملزمان نے شاہ لطیف، بھینس کالونی، بن قاسم اور دیگر علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

واضح رہے کہ ملزمان مختلف کیسز میں پہلے بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *