[ad_1]

عمران خان کے خلاف  آج  4 کیسز کی سماعت ہوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں آج 4 مختلف کیسز کی سماعت ہوگی۔

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سمیت سیشن عدالت کے 2 کیسز میں پیش ہوں گے۔

دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد روانگی  کا پروگرام تبدیل کردیا گیا ہے۔

عمران خان طیارے کے بجائے صبح موٹر وے سے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *