[ad_1]
قومی اسمبلی نے انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔
قومی اسمبلی میں انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل پیش کیا گیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
قومی اسمبلی میں زکوٰۃ و عشر ترمیمی بل 2023ء، گیس چوری کی روک تھام اور بازیابی کا ترمیمی بل 2023ء بھی پیش کیا گیا۔
انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل متفقہ طور پر منظور کیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
[ad_2]