ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے کر وطن واپس پہنچنے والے اہلکاروں کا پُرتپاک استقبال کیا گيا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ریسکیو 1122 کے اہلکارو کے جذے کو سراہا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کے ان بہادر اور فرض شناس بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ترکیہ کے بہنوں، بھائیوں اور بچوں کی زلزلہ کی تباہی کے دوران زندگیاں بچائیں۔

انہوں نے کہا کہ دن رات انسانیت کے جذبے سے کام کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *