[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی سمیت سندھ بھر میں دورانِ ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔

اس حوالے سے آئی جی سندھ کے آفس کی جانب سے حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار دورانِ ڈیوٹی اسمارٹ فون استعمال نہیں کریں گے۔

آئی جی سندھ کے آفس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وہ اہلکار موبائل فون استعمال نہیں کریں گے جو فیلڈ سیکیورٹی ڈیوٹی پر ہیں۔

حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دورانِ ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر اہلکار کے خلاف کارروائی ہو گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *