[ad_1]

شرجیل انعام میمن—فائل فوٹو
شرجیل انعام میمن—فائل فوٹو

سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہیے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ صدر کو ٹائیگر فورس کے رکن کی طرح کام نہیں کرنا چاہیے۔

شرجیل انعام میمن نے مزید لکھا ہے کہ صدرِ پاکستان افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں۔

صوبائی وزیر نے اپنے پیغام میں یہ بھی لکھا ہے کہ بدقسمتی سے صدر کا بیٹا مسلح افواج کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *