[ad_1]

فوٹو فائل
فوٹو فائل

پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 60 سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔

دوسری جانب شیخ رشید احمد کے این اے 62 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد کردیے گئے۔

ریٹرننگ افسر نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔

وکیل سردار رازق خان شیخ رشید احمد کی جانب سے پیش ہوئے، سردار رازق خان نے جیل سے جاری شیخ رشید احمد کا لیٹر ریٹرننگ افسر کو پیش کیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *